18 اکتوبر 2014 - 11:54
افغانستان میں جند اللہ گروہ کا سربراہ ہلاک

افغانستان میں جند اللہ گروہ کا سربراہ ملا شمس الدین المعروف قاری زبیر ہوائی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں جند اللہ گروہ کا سربراہ ملا شمس الدین المعروف قاری زبیر ہوائی حملے میں ہلاک ہوگيا ہے۔

جند اللہ دہشت گرد گروہ کا تعلق ازبکستان سے ہے اس گروہ کے دہشت گرد طالبان کے ساتھ ملکر افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائياں کرتے رہتے ہیں۔ افغان ذرائع کے مطابق ملا شمس الدین صوبہ تخار میں ایک ہوائی حملے میں ہلاک ہوگئے ۔

.......

/169